یسوع کے ساتھ میری ذاتی گواہی

سلام ،میرا نام روب ہے اور میں یو۔ ایس ۔ ٹیکساس سے ہوں ۔ اچھا ،بہر حال میں آپ کو تھوڑا بہت اپنے بارے بتانا چاہوں گا ۔ میں اکثر و بیشتر خدا میں اپنے ایمان بارے گواہی کو بانٹتے ہوئے آغاز کرتا ہوں جو کہ میرے لیے بہت اہمیت کا حامل ہے ۔ بیس سال قبل میں ایسے وقت سے گزر رہا تھا جہاں میں درحقیقت اِس خالی پن اورکھوکھلےپن کو رکھتا تھا ۔ جب میرا یسوع پر ایمان ہوا اُس نے مجھے مکمل طور پر بھر دیا اور اب میرے پاس اِس دُنیا کی نسبت  زیادہ محبت ، خوشی ، اور سلامتی ہے جو اِس  دُنیانے مجھے کبھی دی تھی ۔ وہی میرا جذبہ اور میری زندگی ہے۔

اگر میں تجربے کی اِس حقیقت سے نہ گزرا ہوتا جسے مجھے بہت عرصہ پہلے ختم کرنا تھا اور ایمان کی دوسری میدانِ جنگ میں تلاش شروع کرنا تھی ۔ جس نے میری زندگی بدل کر رکھ دی وہ اِس طریقہ سے ہے کہ میں یسوع کے ساتھ اپنے ذاتی تعلق میں داخل ہو گیا جو مذہب یا فلسفہ کی حدود سے بالا تر ہوتا چلا گیا ۔ ایسی ایسی چیز کو حقیقی اور چھونے کے قابل تھی ۔ ایسا اُس وقت ہوا جب میں اپنی زندگی میں ایمان کے فیصلہ کن مقام پر پہنچا کہ اُس نے انتہا پسندانہ طور پر مجھے تبدیل کیا اور جس طرح میں نے عمل کیا ، سوچا، اور یقین کیا اِسے لغوی طور پر راتوں را ت تبدیل ہونا تھا ۔ میں ایک الگ شخص تھا اور اِس میں کوئی انکار نہیں تھا اور اِس تبدیلی کو اِس سب کچھ کا گواہ ہونا تھا ۔ میں نئے سرے سے پیدا ہوا تھا اور اب میں جانتا تھا کہ یہ محض کوئی دوسری کلیسیائی اصطلاح نہیں تھی۔ میں مسیح میں ایک نئی مخلوق تھا۔ اب میری زندگی میں کچھ تبدیلیاں بتدریج بڑھ رہی تھیں جبکہ کچھ فوری اور راتوں رات تھیں ۔ میں دیکھ چُکا تھا کہ خدا میری زندگی میں چیزوں میں سے مجھے سونپ چُکا تھا جو غلبہ پانے کے لیے میری اپنی فطرتی قابلیت سے بالا تر تھیں ۔ یسوع نے مجھے وسیع و عریض گناہوں پر فتح پانے کے لیے قوت بخشی جس میں نشہ کی عادت سے لیکر جنسی بد اخلاقی جیسی ہر چیز شامل تھی۔ میں نےایمان کے فیصلہ کن مقام پر اپنی بیوی کی بگڑی ہوئی گُردہ کی بیماری اور اپنے بیٹے کی دمہ کی بیماری سے شفاحاصل کرتے دیکھا ۔ اگر میں اِس مقام پر آپ سب کو اِس کی پیشکش کرتا تو یہ دوسری رائے ہوتی پھر مجھے آپ کے وقت کو میری گواہی پڑھنے میں وقت ضائع نہ ہوتا ۔

آپ شاید کہتے کہ میں آپ کا یقین نہیں کرتا یا شاید آپ بہتر طور پر میرے مخلص ہونے کے بارے سوچتے لیکن مخلصانہ طور پر غلطلیکن دوسری جانب میں آپ سب سے درخواست کرتا ہوں کہ دیانتداری اور مخلصانہ طور پر مسیح کے بارے سچائی کو آشکارہ کرنے لیے خداوند سے درخواست کیجے۔ بہرکیف پڑھنے کا ایک مرتبہ پھر شُکریہ اور میں دعا گو ہوں کہ خداوند اِس وسیلہ سے آپ کو بھر پور برکت سے نوازے ۔

 

خداوند کے ساتھ تعلق کیسے رکھنا ہے

My testimony with Jesus

Leave a Reply