یسوع کے خواب اور رویا

ہیلو! مسلم ملک میں سے میرے ایک دوست نے مجھ سے ان لوگوں کے بارےمیں پوچھا جو یسوع کے خواب اور رویا کا تجربہ رکتھے ہیں خدا کے متعلق بتانے میں میں نے اپنے خواب سے شروع کیا۔ میں بچہ تھا اور اس خواب کو خود نہیں بنا سکتا تھا۔ وہ تیز روشنی کے ساتھ مجھ پر ظاہر ہوا جو بائبل کی وضاحت کے مطابق خدا کے جلال کے مترادف تھا اس وقت شاہد میں اس سے واقف نہ تھا لیکن اس نے مجھ پر گہر ااثر چھوڑا جو مجھے آج تک یاد ہے اگرچہ اس نے کچھ نہ کہا لیکن اسکی موجودگی نمایاں طور پر مجھ سے باتیں کر رہی تھی وہ عباد ت سے لائق تھا۔ اسی لیے میں نے اسے سجدہ کیا۔
میرے یہودی دوستوں کے جوڑے پر بھی اسی طرح یا ذاتی تجربہ گزرا میری ایک بہترین دوست تمام مذاہب کی حمایت کرتی جبکہ مسیحیت کی معدافقت کرتی اس نے کبھی میری بات کو سنجیدہ نہ سمجھا اور اس نقطہ پر بات ختم کر تی کہ اس کے والد مسیحیوں پر اچھی بحث کرتے ہیں۔
تاہم موت سے قبل ہسپتال میں اس نے یسوع کی طرف سے آنے والے کچھ ملاقاتیوں کے بارے میں بتایا یہ بات تصادم کے مترادف ہے کہ ایک یہودی یسوع کے قابل ذکر اور معجزانہ وقوعہ کو مانے لیکن میرا ایمان ہے مسیحا کی موجودگی نے اس کے شعور کو مکمل تبدیل کر دیا۔
دوسری کہانی جنوبی افریقہ کے یہودی کی ہے جو اس چرچ کے پاسبانوں میں ایک تھا جہاں میں جاتا وہ بھی یسوع کے مسیحا ہونے کا انکار کرتا بہر حال یروشیلم کے دورے میں اس نے اس کے بارے میں کئی رویائیں دیکھیں اب اسے ایک کتاب لکھنے کا تجربہ حاصل ہوا جس کا نام ہے۔ “یروشیلم میں میری اتفاقیہ ملاقات
آخر میں میرے مسلمان دوستوں کی کچھ نہایت دلچسپ اور حیران کن کہانیاں یا گواہیاں جو ناصرف یسوع کے نبی ہونے کا احترام کرتے بلکہ اس کے خداوند ہونے پر بھی ایمان رکھتے ہیں۔
ایک بین الا قوامی چرچ تقریب میں، میں ایک مشرق وسطی کے نیک آدمی سے ملا جسے بعد میں میں سبز ی کے سٹور پر ملا میں نے اس ایرانی شخص سے ایمان لانے کی وجہ پوچھی اس نے یسوع کے خواب اور رویاؤں کے بارے میں بتایا اپنے ایک دوسرے فلسطی دوست سے میں اسرائیل میں ملا اس نے کہا کہ اگرچہ میرا مذہبی پس منظر مسلم ہے لیکن میں یسوع پر ایمان لایا ہوں اسکے اس ایمان پر کہ یسوع اس پر ظاہرہوا اور اسے روشنی سے بھر دیا۔ جیل میں ڈال دیا گیا۔
میں دوسرے کئی لوگوں سے ملا جن میں پاکستان کی ایک خاتون شامل تھی اس نے بتایاکہ جوانی میں اس نے یسوع کو پانی پینے کی پیش کش کرتے دیکھا۔ میں نے اس نقطہ کی وضاحت بائبل کےمتن سے کی کہ یسوع زندگی کا پانی سے جو زندگی دیتا ہے۔
ایران کی ایک عورت نے مجھے ای۔ میل بھیجی اور کہا کہ صبح کی دعا کے بعد میں بستر میں ابھی بیدار ہی تھی کہ اچانک سبز روشنی سے کمرہ بھر گیا اور مرد کی آواز آئی کہ اٹھو میں مسیحا ہوں۔ اس نے بتایا کہ جواباً ڈرتے ہوئے بستر سےاٹھی اور چادر کو لپیٹ لیا کیونکہ اس نے حجاب نہیں پہنا تھا۔
قریباً ان کہانیوں کی کچھ تفصیلات میں بھول گیا کاش میں وقت پر اسے محفوظ کر لیتا۔ بہرحال میں زیادہ سے زیادہ ان رویاؤں کے بارے میں سن رہاہوں جو حقیقی ہیں ۔ اور زندگیاں تبدیل کر رہی ہیں۔
اس امر پر یہ مرد اور خواتین اپنے خاندانوں او ر معاشرہ سے الگ ہونے اور بعض موت کا سامنا کرنے کےلیے تیار ہیں جبکہ لوگ اپنی زندگی میں کوئی خطرہ نہیں لیتے۔ میر ا ایمان ہے کہ مشکل گھڑی میں طاقتوار اور محترک اثرات دو گروہوں کے عقیدہ کی عظیم ترین شخصیات موسیٰ اور محمد سے نہیں آیا۔ بلکہ بیداری کی یہ بلاہٹ یسوع کی ذات اور کلام پر ایمان لا کر سیکھی یا ہدایت پائی۔
ہو سکتا ہےکہ آپ کا سوال ان بیانات پر درست ہو۔ لیکن میں التماس کرتا ہوں کہ آپ خدا یا یسوع سے پوچھیں کہ وہ ذاتی طور پر آپ پر ظاہر ہو کر اپنے بارے میں بتائے تاکہ آپ اس کےخداوند اور نجات دہندہ ہونے پر ایمان لائیں۔ آخر 700 کلب پر میں نے ایمان لانے والے مسلمانوں کے بارے میں دو فلمیں دیکھیں۔

www.cbn.com/tv/3166680520001

www.cbn.com/cbnnews/insideisrael/2012/june/dreams-visions-moving-muslims-to-christ/

www1.cbn.com/video/fatimas-quest-for-god

morethandreams.org/

خداوند کے ساتھ تعلق کیسے رکھنا ہے

مسلم اور اسلامی ذرائع

اردو-Urdu

Visions and Dreams of Jesus, Isa, Esa, Yeshu, Yeshua

Leave a Reply