خداوند کے ساتھ تعلق کیسے رکھنا ہے ۔

 بائبل ہمیں سکھاتی ہے کہ انسانیت کو شامل کرتے ہوئے ہر چیز کو خلق کیا اور اگرچہ خداوند کامل اور اچھا ہے ، انسان نہیں ہے ۔ خداوند نے بنی نو ع انسان کو نیک و بدکے درمیان انتخاب کرنے کی قابلیت دیتے ہوئے آزادنیک عامل خدا کی مقدس کتاب ، بائبل، خود خداوند کا مکاشفہ ہے جو ہمیں بتاتا ہے کہ ہم سب نے گناہ کیا اور اُس کے جلال سے محروم ہو گئے ۔

اگر مجھے کچھ احکامات کا نام لینا ہوتا ، جو قانونی کی ایک اخلاقی بنیاد ہے ، یہاں کوئی ایک بھی نہ ہوتا جس نے خدا کے قانون کو کسی حد تک تجاوز کیا ہوتا ۔ گناہ خدا  اور دوسرے لوگوں کی بے حُرمتی کرنا ہے خواہ یہ دوسرے معبودوں کی خدمت کرنے کے وسیلہ سے ہو یا اپنے پورے دل کے ساتھ خدا کی محبت میں مکمل ناکامی کے ساتھ خدا کے نام کا غلط استعمال کرنے کے وسیلہ سے ہو ۔اِس حکم کی ہمارے والدین کی رسوائی کے ساتھ پیروی کی گئی ، قتل جو نفرت کے مساوی ہے ، زناکاری جو ہماری آنکھوں کی ہوس کے برابر ہے ، چوری کرنا ، اپنے ہمسائے کے خلاف جھوٹی گواہی دینا ، اور کسی دوسرے شخص کے مال یا بیوی  کا لالچ کرنا جس کا برتاو غلط خواہشات اور محرکات کے ساتھ ہوتا ہے ۔

یہ بے حُرمتی ہمیں ابدی طور پر خداوند سے علیحدہ اور الگ ہونے کا سبب بنا ۔ دوسرے الفاظ میں ہم کھوئے ہوئے ہیں اور اُس سے جُدا ہو چُکے ہیں کیونکہ وہ پاک ہوتے ہوئے اپنے آپ کو گناہ کے ساتھ صحبت کرنے کی اجازت نہیں دے گا ۔ گناہ خدا کا قہر لاتا ہے اور اُس کی عدالت نہ صرف یہاں ہے بلکہ ابدیت میں بھی ہے ۔ بائبل اِسے ایسی جگہ کے طور پر بیان کرتی ہے جہاں آگ نہیں بجھتی  اور جہاں بڑی اذیت ہے ۔

اِس مقام پر چیزیں نا اُمید دکھائی دیتی ہیں لیکن اچھی خبر یہ ہے کہ خدا نے مسیحاکو بھیجا جو گناہ کے بغیر تھا ۔ اُس کا کام خدا کے سامنے لوگوں کے لیے درمیانی ہونا تھا اور اُس نے ایسا اپنی مادی زندگی کو مہیا کرتے ہوئے خدا کے انصاف کی تسکین کے لیے ہماری خاطر کیا ۔

وہ نا صرف بنی نوع انسان  کے لیے  ہمارے لیے سلامتی کو قا ئم رکھنے کے مرا بلکہ وہ مُردوں میں سے جی بھی اُٹھا  اور اب وہ اُن کا انتظار کرتا ہے جنہوں نے اپنا بھروسہ اُس پر رکھا ۔ پس اب جب ہم موت کے حوالہ کیے جاتے ہیں ہمارے اجسام مر جائیں گے لیکن ہم اُس کے ساتھ موجود ہونگے اور یہی ہے جس کا بائبل ابدی حیات کے طور پر حوالہ پیش کرتی ہے ۔

یہ سب کچھ اُس وقت رونما ہوتا ہے جب ہم یسوع میں اُسے اپنے نجات دہندہ کے طور پر  دل کے ساتھ اپنے ایمان کا اقرار کرتے ہیں ایک ایسے شخص کے طور پر جو گناہ کو مٹاتا ہے اور خدا کےساتھ ہمیں سلامتی کے لیے لاتا ہے ۔ اِس میں اُسے اِس سمجھ میں خداوند کے طور پر قبول کرنا بھی شامل ہے جیسے کہ اب ہم فرمانبرداری کے ساتھ اُس کی خدمت کرتے ہیں ۔

 جب ہم اِس حیثیت کے ساتھ مسیح کو حاصل کر لیتے ہیں پھر وہ ہمیں روح القدس کی شخصیت میں آسمان کی سلامتی کو بھیجتا ہے جو ہمیں خداوند کے لیے ہماری زندگیاں بسر کرنے میں مدد کرتے ہوئے ہم میں سکونت اختیار کرتا ہے ۔

ایمان کی یہ کاروائی پانی کے بپتسمہ  یا غوطہ کی رسم کے تحت سر انجا م پاتی ہے جو پانی والی قبر میں ہونے کی مانند ہے ۔ یہ عمل خداوند کے اندرونی کام کرنے کی یاد گیری میں جسمانی طور پر نئی پیدایش کی طرف اشارہ کرتی ہے جسے اِس عمل کے ذریعہ سے بیان اور قبول کیا جاتا ہے جو اندرونی طور پر ایک نیا شخص بننے کی روحانی حقیقی تبدیلی کے ساتھ تعلق جوڑتا ہے ۔

یہ سارا عمل محض ایک سادہ سی کاروائی کی مانند دکھائی دیتا ہے اب یہ بہت معنی خیز ہونے کے طور پر بھرا ہوا ہے ۔ یسوع آپ کو ایسا کہتے ہوئے دعوت دیتا ہے کہ ، ” اے محنت اٹھانے والو اور بوجھ سے دبے ہوئے لوگو سب میرے پاس آو ۔ میں تم کو آرام دونگا ۔ میرا جُوا اپنے اوپر اُٹھا لو اور مجھ سے ویکھو ، کیونکہ میں حلیم ہوں اور دل کا فروتن ۔ تو تمہاری جانیں آرام پائیں گی ۔ کیونکہ میرا جُوا ملائم اور میرا بوجھ ہلکا ہے ۔

میرے دوست اگر آج آپ اُس کے آپ کے لیے بُلاوے کی آواز سُنتے ہیں پھر آپ مہربانی سے اپنے دل کو سخت مت کیجیے بلکہ اپنی زندگی کو اپنی جان کے رکھوالے کے پاس سونپ دیجیے ۔ وہ آپ سے محبت کرتا ہے اور وہ آپ کو سلامتی بخشے گا جو ساری سمجھ اور خوشی سے بڑھ کر ہے جو ناقابلِ بیاں ہے ۔ یہ ایسا نہیں کہتی کہ آپ کی زندگی میں کبھی کوئی ہنگامہ نہیں ہو گا بلکہ وہ ہم سے وعدہ کرتا ہے کہ وہ ہم سے کبھی دستبردار نہ ہو گا او رنہ ہمیں چھوڑے گا ۔

اختتام پر میں آپ کی حوصلہ افزائی کرونگا کہ آپ اُس سے اُسے آپ پر حقیقی اور قابلِ دید طور سے  آشکارہ کرنے کے لیے دعا کیجیے جیسے ہم اُس پر ایمان رکھتے ہیں ۔ اگر آپ ایسا اپنے دل کی مخلصی اور وفاداری سے کرتے ہیں وہ ہمیں مایوس نہیں کرے گا ہمیں استعاراتی طور پر اِس کا ذائقہ چکھنے اور دیکھنے کے لیے حوصلہ افزائی کی جاتی ہے کہ خداوند کتنا بھلا ہے ۔ آمین ۔

 

 

www.4laws.com/laws/urdu/default.html

یسوع کے ساتھ میری ذاتی گواہی

How to know God

 

Used by Permission from The Pakistan Bible Society

Leave a Reply