ایک خوشحال اور مطمئن مسلمان

میں نے مختلف مذہبی پس منظر کے لوگوں سے بات کی جو اپنے بیان میں بتاتے ہیں کہ وہ اپنے کاموں سے خوش اور مطمئن ہیں۔ ایک شخص مخلص او ر مطمئن ہو سکتا ہے جبکہ وہ ایسا نہیں ہوتا اسی طرح مختلف مذاہب درست نہیں ہو سکتے اگرچہ وہ درست نظر آتے یا محسوس ہوتے ہیں۔ ذاتی طور پر ایک مسلمان ہوتے ہوئے میں حقیقت کو پانے کے لیے کبھی مطمئن نہ ہو سکا خواہ میں نے جنت کو پانے کے لیے کافی کچھ اچھا کیا۔ ایمانداری سے عقیدہ کی تلاوت کی، روزانہ پانچ وقت نما ز ادا کی، صدقہ دیا، رمضان کے مہینے میں روزے رکھے اور ہو سکا تو مکہ کی زیارت کی یہ کچھ مسلمانوں کے لیے بڑا تکلیف دہ ہو سکتا ہے جو ایمان اور زندگی تک رسائی کے مسئلے کا حقیقی حل جہادی شہادت سمجھتے ہیں۔
بائبل کے نقطہ نظر سے اس طرح کی آسمانی نجات ذاتی اچھائی یا عقیدت سے حاصل نہیں ہوتی جبکہ کوئی نہیں جو گناہ کے بغیر ہو۔ اسی وجہ سے میں اپنی راستبازی پر بھروسہ نہیں کر سکتا جو میری نظر میں تو اچھی لیکن خدا کے نزدیک گندی دھجیوں کی مانند ہو۔ ہم اپنے آپ کو آسمانی ترازو پر رکھیں تو اپنی پوری اور مکمل پیمائش نہیں کر سکتے۔ ہم پاک خدا کے مقابلہ میں کچھ بھی نہیں۔ پس نجات اپنے اوپر بھروسہ رکھ کر اور اپنے اعمال اور عادات سے حاصل نہیں ہو سکتی۔ بلکہ یہ کریم تحفہ فقت مسیح کی ذات پروردگاری اور اعمال کے ذریعے حاصل ہوتا ہے۔
رومیوں 3:23 اس لیےکہ سب نے گناہ کیا اور خدا کے جلال سے محروم ہیں۔
رومیوں 6:23 کیونکہ گناہ کی مزدوری موت ہے مگر خداکی بخشش ہمارے خداوند مسیح یسوع میں ہمیشہ کی زندگی ہے۔
متی29 – 11:28 میں یسوع نے کہا
اے محنت اٹھانے والو اور بوجھ سے دبے ہوئے لوگو ں سب میرے پاس آؤ میں تم کو آرام دوں گا۔ میرا جوا اپنے اُوپر اٹھالو اور مجھ سے سیکھو۔ کیونکہ میں حلیم ہوں دل کا فروتن تو تمہاری جانیں آرام پائیں گی۔

خداوند کے ساتھ تعلق کیسے رکھنا ہے

مسلم اور اسلامی ذرائع

اردو-Urdu

A happy and content Muslim

Permission granted by David Woods for excerpts taken from the article on “ Muhammad and the Messiah” in the Christian Research Journal Vol.35/No.5/2012

Leave a Reply